چینی کار ساز کمپنی

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی )تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 مزید پڑھیں

ملک گیر ہڑتال

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال ، تقریبا 50ارب روپے کا نقصان ہوا،چیئرمین کراچی تاجراتحاد

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال سے معیشت کو 50 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔چیئرمین کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا دعوی ہے کہ مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف ہڑتال کامیاب رہی۔ کاروبار بند ہونے مزید پڑھیں

بجلی بلوں

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کا آغاز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع ہوگیا، لیسکو نے مریم نواز کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا۔لیسکو کے پہلے 4 بیجز میں صارفین کو 14 روپے مزید پڑھیں

پاکستان سٹیٹ آئل

پاکستان سٹیٹ آئل کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ(پی ایس او) کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع حاصل ہواہے۔کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق مالی سال 2024 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک شیڈول جاری، فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کردیا جس میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستانی وزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وزیر خزانہ کا مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خزانہ ڈویژن کے مطابق خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کر لی گئیں، کامیاب امیدوار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

بجلی چوری برداشت نہیں، پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،اویس لغاری

ملتان(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری برداشت نہیں، بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے اسی طرح کا میٹر بھی ملنا چاہیے، مزید پڑھیں