چینی اسٹاک

عالمی سرمایہ کاروں کے چینی اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد میں اضافہ

بیجنگ (گلف آن لائن) غیر ملکی سرمایہ کار چینی اسٹاک مارکیٹ میں اپنی سرمایہ کاری کو مسلسل فروغ دے رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب مقامی سرمایہ کار محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل مزید پڑھیں

فرخ حبیب

لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 6 ماہ کے دوران 7.4 فیصد اضافہ ہوا ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ جولائی تا دسمبر 6 ماہ میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر مملکت نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ جب بڑی صنعتوں مزید پڑھیں

صنعتوں

چھ ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 7.4 فیصد ہواٹیکسٹائل شعبے کی پیداوار 2.8 فیصد اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)مالی سال 22-2021 کے پہلے چھ ماہ میں گاڑیوں، ٹیکسٹائل، لوہے اور اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں بڑی صنعتوں مزید پڑھیں

قرضوں کا اجرا ء

کامیاب پاکستان پروگرام میں قرضوں کا اجرا ء سست روی کا شکار

لاہور( گلف آن لائن)ملک میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت قرضوں کا اجرا ء سست روی کا شکار ہوگیا۔وزارت خزانہ کے دستاویز کے مطابق پہلے تین ماہ میں 1.4 ارب روپے کے قرضے جاری کیے گئے جو کہ نیشنل رورل مزید پڑھیں

برآمدات

ملک کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 25 فیصد کانمایاں اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)ملک کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 25 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا

کراچی(گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی مزید پڑھیں

پیٹرول

پیٹرول ، بجلی کی قیمت میں اضافے کے باعث فلور ملوں نے بھی آٹے کے تھیلے کی قیمت میں45روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا

لاہور( گلف آن لائن)درجہ اول برانڈڈ گھی تیار کرنے والی ملوںنے قیمت میں26 روپے کلو تک اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت418 روپے کلو سے بڑھ کر 444 روپے کلو ہو گئی ہے کمپنی کی جانب سے پرچون مزید پڑھیں

تجارتی ترقی کی رپورٹ

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کل تجارتی مالیت میں 100 گنا اضافہ

بیجنگ (کامرس ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بیس برسوں میں ہونے والی تجارتی ترقی کی رپورٹ شائع کی گئی ۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ بیس سال میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کل تجارتی مالیت میں مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالر کا اضافہ،ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا50روپے مہنگاہوگیا

کراچی(گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں بدھ کو5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1856ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ مزید پڑھیں

اوپن کرنسی

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی

کراچی(گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی مزید پڑھیں