ڈالر

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی ( گلف آن لائن) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے مزید پڑھیں

اوگرا ن

اوگرا نے فروری کیلئے سوئی سدرن ، سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

لاہور(گلف آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے فروری کیلئے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی۔اوگرا نے ایک ماہ کیلئے سوئی ناردرن کیلئے قیمت 13.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی مزید پڑھیں

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز مزید پڑھیں

خادم حسین

روس یوکرائن تنازعہ عالمی معیشت کیلئے مشکلات پیدا کرسکتا ہے’خادم حسین

لاہور(گلف آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہاہے کہ روس یوکرائن تنازعہ اعصاب شکن ہے کوئی غلط اقدام کسی بھی وقت دنیا کو ایک نئی جنگ کے دہانے مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ

بجٹ خسارہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 459 ارب 53 کروڑ اضافے سے 1852 ارب روپے تک پہنچ گیا

لاہور( گلف آن لائن)مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ٹیکس آمدن میں نمایاں اضافے کے باوجود وفاقی حکومت کے بجٹ خسارے میں اضافہ ہوگیا۔جولائی تا دسمبر ٹیکس آمدن میں نمایاں اضافے کے باوجود وفاقی حکومت کا بجٹ خسارہ گزشتہ مزید پڑھیں

ایس ایم ایز

ایس ایم ایز معیشت کی ترقی کیلئے ٹول ثابت ہو سکتاہے ‘ پرویزحنیف

لاہور( گلف آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ہماری معیشت کی ترقی کیلئے ٹول ثابت ہو سکتاہے ،بہت سے ممالک مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید7روپے کمی سے283روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے195روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے153روپے فی درجن رہی ۔

کے الیکٹرک

پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)کے الیکٹرک کے 900 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ کو 150 ملین مکعب فٹ آر ایل این جی کی فراہمی معاملے پر پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار مزید پڑھیں