یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹور پر ایک ماہ میں چار بار اشیاکی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(گلف آن لائن) یوٹیلٹی سٹور پر ایک ماہ میں چار بار اشیاکی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں مزید پڑھیں

فی اونس سونا

عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل ،سرمایہ کاروں کے 41ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (گلف آن لائن)پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے آخری دن بھی اتار چڑھا کے بعد مندی کا شکار رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس مزید200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 45200پوائنٹس سے گھٹ کر45000پوائنٹس پر آگیا مزید پڑھیں

گیس مہنگی

غیر ضروری درآمدات سے معیشت پر جمود طاری ہوجائے گا،میاں زاہد

کراچی (گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اگربڑے پیمانے پر غیرضروری درآمدات اور زرعی اشیاء کی درآمد مزید پڑھیں

نئی مانیٹری

اسٹیٹ بینک نے درآمدی گاڑیوں کی فنانسنگ پرپابندی لگادی

کراچی (گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدی گاڑیوں کی فنانسنگ پر پابندی عائد کر دی۔مرکزی بینک نے گاڑیوں کی فنانسنگ کی زیادہ سے زیادہ حد 7 سال سے کم کرکے 5 سال اور پیشگی ادائیگی 15سےبڑھا کر 30 مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک

مالی سال 2019 میں جاری کھاتوں کا خسارہ بہت زیادہ تھا،گورنراسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے لیڈرز ان اسلام آباد سمٹ سے خطاب میں کہاہے کہ مالی سال 2019 میں جاری کھاتوں کا خسارہ بہت زیادہ تھا۔ بجٹ خسارہ 2019 میں 9فیصد تھا۔ پاکستان کے میکرو اکنامک انڈیکیٹرز مزید پڑھیں

کرنسی مارکیٹ

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںجمعرات کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا ،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مزید پڑھیں

'خادم حسین

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سے فائلر کی تعداد میں اضافہ ہوگا ‘خادم حسین

لاہور(گلف آن لائن)تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ کورونا وباء میں اوقات کار مخصوص کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اتوار تعطیل اور ملکی سیاسی صورتحال اور معاشی عدم استحکام سمیت دیگروجوہات کی بناء صنعتکار و تاجر برادری کی مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر گر گئی

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر گر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی مزید پڑھیں

گور نر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف پروگرام کے لئے مشکل فیصلے لینا پڑیں گے ، گور نر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (گلف آن لائن) گور نر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے لئے مشکل فیصلے لینا پڑیں گے ،پاکستان نیٹ انٹرنیشنل ذخائر 16 ارب ڈالر سے زائد بڑھے ہیں،نیٹ ذخائر قرضے لے کر مزید پڑھیں