عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1787ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے’لاہور چیمبر

لاہور( گلف آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں کم از کم 31دسمبر تک توسیع مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی

مانیٹری پالیسی سروے اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں کمی تجویز کرتا ہے، ایف پی سی سی آئی

کراچی (گلف آن لائن) پالیسی ریسرچ یونٹ (پی آر سی) پالیسی ایڈوائزری بورڈ، ایف پی سی سی آئی نے اپنے مانیٹری پالیسی سروے تحت اسٹیٹ بینک کے پالیسی انٹرسٹ ریٹ میں 50ـ100 بیسس پوائنٹ کی کمی تجویز کی ہے ۔ مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطا بق پیر کو انٹر بینک میں روپے مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

عالمی سطح پر تجارتی سرگرمیوں کی بحالی، مرکزی بینک کی پالیسیوں سے ملک کو فائدہ پہنچ رہا ہے، میاں زاہد حسین

کراچی(گلف آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے ترسیلات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

پراپرٹی ٹیکس کے سلیب ، فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ ناقابل قبول ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کے سلیب اور فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مدمیں بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کے نتیجے میں مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت ٹرپل سنچری بھی عبور کر گئی،فارمی انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے306روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے177روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا

کراچی(گلف آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا، گھی 96 روپے فی کلو تک مہنگا ہو گیا، کوکنگ آئل کے نرخوں میں 97 روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا ریلا مزید پڑھیں

کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتو ں میں کمی ،جنرز اور بیوپاری مشکلات کا شکار

کراچی ( گلف آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی روئی کی خریداری جاری رہی جبکہ جنرز بھی فروخت میں مصروف رہے لیکن روئی کے دام میں اچانک مندی کا زور بڑھنے کی مزید پڑھیں