عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1801ڈالر ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1801ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ26ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار153پر آ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں