عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کسی کمی بیشی کے بغیر 1794ڈالر پر مستحکم رہی،مقامی مارکیٹ میں کمی کا رجحان

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کسی کمی بیشی کے بغیر 1794ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود ڈالر 177روپے کی سطح پر ہی موجود رہا مزید پڑھیں

ایل این جی ٹرمینل

ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کیلئے 22 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان گیس پورٹ نے گوادر سمیت ملک بھر میں ایل این جی سپلائی کے لیے ساڑھے 22کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔کمپنی کے چیئر مین اقبال زیڈ احمد کے مطابق گوادر کی عوام گیس مزید پڑھیں

شوک ترین

سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، شوک ترین

اسلام آباد(گلف آن لائن)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، اسلامک فنانس میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھا دیا ہے ، اسلامک فنٹیک بھی تیزی سے ابھر رہے مزید پڑھیں

چیمبر الیکشن

فیڈریشن چیمبر الیکشن میں کامیابی کے بعدبزنس ویمن کو بھرپور نمائندگی فراہم کرینگے،ایس ایم منیر

کراچی (گلف آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی )کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے یو بی جی کے خواتین ونگ کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں مخالفین کے خلاف زیادہ پرجوش اور متحرک ہونے کا مشورہ دے دیااورکہا ہے مزید پڑھیں

ای سی او

ای سی اوکے ممالک کے ما بین صرف 8فیصد کی با ہمی تجا رت شدید ناکافی ہے،ایف پی سی سی آئی

کراچی (گلف آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے اس حقیقت پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 10 ملکی اتحاد کے ما بین آپسی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے ، پیٹرولیم لیوی کے نفاذ سے عام آدمی کے بجٹ پر منفی اثر پڑیگا’اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے اور پیٹرولیم پر لیوی ٹیکس کے نفاذ سے عام آدمی کے بجٹ پر منفی اثر پڑے گا،حکومت کو منی بجٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ واپس لینے پرپنجاب حکومت کو سراہا اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس حوالے س

پراپرٹی ٹیکس میں کمی پنجاب حکومت کا قابل ستائش قدم ہے’میاں نعمان کبیر

لاہور(گلف آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ واپس لینے پرپنجاب حکومت کو سراہا اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جلد ہی جاری کردیا جائے گا۔ ایک بیان میں ایک مزید پڑھیں