پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ترجمان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیر سے جمعرات صبح 9:30 سے 4 بجے تک کاروبار ہوگا۔ترجمان اسٹاک ایکسچینج نے بتایا کہ جمعہ کو مارکیٹ کا پہلا سیشن صبح مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے فیٹف اقدامات پر عملدرآمد ایک سال قبل مکمل کرلیا تھا’ ترجمان

لاہور(گلف آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف اقدامات پر عملدرآمد ایک سال قبل مکمل کرلیا تھا،جون 2021 میں پاکستان کیلئے7 نکاتی نئے ایکشن پلان کی منظوری دی گئی تھی، 2نکات رئیل اسٹیٹ ایجنٹس مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

احساس پروگرام ،ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 60کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو احساس پروگرام کے لیے 60کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کردیا، اے ڈی بی سے حاصل رقم سے پاکستان میں سماجی شعبے کا تحفظ بہتر ہوسکے گا،تفصیلات کے مطابق جمعہ مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

کراچی(گلف آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے ۔جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا مزید2ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1لاکھ24ہزار200روپے کا مزید پڑھیں

روپے

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کرا چی(گلف آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور جمعرات کوامریکی ڈالر انٹر بینک میں174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔حکموت کے تمام تر دعوئوں کے باوجود روپے کی قدر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

آنے والے دنوںمیں عوام کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوںمیں کمی کی خوشخبری ملے گی ‘جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ انشااللہ آنے والے دنوںمیں عوام کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوںمیں کمی کی خوشخبری ملے گی ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پربھی ماضی کے مزید پڑھیں

خادم حسین

پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا’خادم حسین

لاہور(گلف آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ موجودہ کومت نے اپنی نااہلی اور ناتجربرہ کاری کے باعث ملک کی معیشت کو خطرناک حد تک مزید پڑھیں

گورنرا سٹیٹ بینک

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

لندن/کراچی(گلف آن لائن)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، معاہدہ ہونے کا جلد امکان ہے،پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔ لندن میں پاکستانی کمیونٹی اور تاجروں کے عشائیہ سے خطاب مزید پڑھیں

ستمبر

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

لاہور(گلف آن لائن) ستمبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق ستمبر 21 میں درآمدات 6 ارب 7 کروڑ ڈالرجبکہ برآمدات 2 ارب 64 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

سستے تیل

سستے تیل کے حوالے سے فہرست میں پاکستان کا نمبر28ویں سے 33ویں پر پہنچ گیا

لاہور( گلف آن لائن)تیل کی قیمتوں کے موازنے کے حوالے سے مختلف ریسرچ اداروں کی رپورٹس سامنے آگئیں جس کے مطابقسستے تیل کے حوالے سے فہرست کے مطابق پاکستان کا شمار پہلے 168ممالک میں 28ویںنمبر پر تھا جو اب 33ویں مزید پڑھیں