وزیر اعظم محمد شہبازشریف

آشیانہ سکینڈل میں وزیراعظم شہبازشریف کو کلین چٹ مل گئی

لاہور(گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)صفدر

کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف کیس کی سماعت 26مئی تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)مقامی عدالت نے انتشار انگیز تقریر کرنے اور پولیس اہلکاروں سے لڑائی جھگڑا کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف کیس کی سماعت 26مئی تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو دلائل کے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ، 3مقدمات میں ضمانت میں توسیع، 2کیسز میں فیصلہ محفوظ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 3مقدمات میں عبوری ضمانت 2جون تک منظور کرلی جبکہ ظل شاہ قتل اور پولیس پر پیٹرول بم مزید پڑھیں

خواجہ سرا

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا جس میں کہاگیا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، نہ ہی خود کو مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں۔وفاقی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی تقاریر کو نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کو ٹی وی چینلز پر نشر کرنے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

عثمان بزدار دل کی تکلیف میں مبتلا ،آمدن سے اثاثہ جات کیس میں عبوری ضمانت میں23مئی تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 23 مئی تک توسیع کر دی گئی۔عثمان بزدار کی جانب سے بیرسٹر مومن ملک ایڈووکیٹ پیش ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستوں پرسماعت کل ہوگی

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل ( جمعہ) کو ہو گی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کے خلاف دائر درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئیں۔ عمران خان کے خلاف کارروائی پر دائر درخواستوں مزید پڑھیں