پی ٹی آئی رہنماﺅں

پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان جلا گھیرا سمیت سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات پر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

4 بھائیوں کے اغوا کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائیکورٹ نے الکوزی خاندان کے چار بھائیوں کے اغوا کے کیس میں ملزمان کی شناخت ڈبل چیک کرنے اور اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او )کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام خود ہماری کارکردگی دیکھیں،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ عوام ہم سے چاہتے ہیں جلد سے جلد مقدمات کا فیصلہ ہوں،پیسے خرچ نہ ہوں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام خود ہماری کارکردگی دیکھیں ، مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم 10ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے ایف آئی اے سے پیشرفت مزید پڑھیں

فواد چودھری

9 مئی مقدمات، فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب سمیت دیگر کی درخواستوں پر 9 مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں شہری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

حساس اداروں کو فون کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو شہریوں کی فون کالز کی ریکارڈنگ کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں سہولیات دینے کی درخواست پر متعلقہ بنچ سے رجوع کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی کیس، الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار درانی کی جانب سے تحریر مزید پڑھیں