پرویز الٰہی

پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کارروائی19 ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی کارروائی 19 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی سپیشل سینٹر کورٹ میں پرویز الہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چکن سستا کرنے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی )برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے متفرق درخواست پر عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی برائلر مرغی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس اسلام آباد نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام،اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے حوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں ۔مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاءکی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

توشہ خانہ ٹو ریفرنس ،عمران خان اور بشری بی بی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے اپیل پر سماعت کل منگل کے لیے مقرر کردی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،ہائیکورٹ کے فیصلے معطل، سپریم کورٹ نے کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کے آڈیو لیکس کیس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،نیب تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ریفرنس کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر میاں مزید پڑھیں