لاہور ہائیکورٹ

ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کو مستقل سیل کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق سمیت مزید پڑھیں

فیصل ووڈا

توہین عدالت کیس، فیصل ووڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار، سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سینیٹر فیصل ووڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔ فیصل واوڈا نے جواب میں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی، بیان حلفی عدالت میں جمع کرا دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ بیان حلفی میں مصطفی کمال نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری وکیل سے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہونے یا نہ ہونے پر تفصیل مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے نیب آرڈیننس کے ذریعے جسمانی ریمانڈ 40 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور عدالت پیشی کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیس، وفاقی حکومت کی مخالفت

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش ، جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، مزید پڑھیں