مونس الہٰی

مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف اٰئی اے سے مزید ریکارڈ طلب

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف بھی فریقین کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوکت صدیقی برطرفی کیس : سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈئیر (ر) ارباب عارف، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی، شوکت عزیز صدیقی کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت نشر کی گئی، مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے نوٹی فکیشن کو معطل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر پنجاب میں انتخابات ایگزیکٹیو سے کروانے کے خلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں غیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس مسرت حلالی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف،عدالت عظمی کی جانب سے 5 ایک سے فیصلہ سنایا گیا جس میں کہا مزید پڑھیں

نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو تمام الزامات سے بری کیا جاتا ہے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح، بانی پی ٹی آئی اور بشری نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے غیر شرعی نکاح کر کے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مزید پڑھیں