بشریٰ بی بی

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہو گی جس میں پیشی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

چیف جسٹس

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعث شرم ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا شرم کا باعث ہے۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ممنوعہ اسلحہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل کر دیا۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں لیاری میں خستہ حال 6 منزلہ عمارت گرانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمارت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سیکرٹری داخلہ عدالت طلب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس صداقت مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں ایس ایس پی آپریشن کی جانب سے دی گئی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتا افراد کی بازیابی کیس، شہریوں کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے 18سالہ لڑکی سمیت 10لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 4 ہفتوں تک ملتوی کردی ہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں