وزیراعلی خیبرپختونخوا

بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں بند کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں بند کیا گیا ہے، یہ سب بے نقاب ہوں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

9 مئی کیس، علی امین گنڈاپور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کے 12 مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کرلی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتوں کے لیے انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلائو گھیرائو کیس ، خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے معروف فیشن ڈیزائن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے وارنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کو کزن پرینیتی چوپڑا کی فلم چمکیلا بھا گئی

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن، اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا کی فلم چمکیلا کی تعریف کی ہے۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بشری بی بی

زہر دیئے جانے کا خدشہ ، بشری بی بی نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سب جیل بنی گالا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور میڈیکل چیک اپ کیلئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اہلیہ بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے این اے207 سے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کی آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کو حلقے کے امیدوار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری کی درخواست مزید پڑھیں