جسٹس شاہد جمیل خان

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدرِ پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

عون چوہدری این اے 128میں کامیاب ، سلمان اکرم راجہ نے نتائج ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128میں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار عون چوہدری کامیاب رہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقے کے نتائج مزید پڑھیں

وارنٹ گرفتاری

الیکشن ڈیوٹی سے انکار: خاتون لیکچررز کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکشن ڈیوٹی سے انکارپر لیکچررزکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ملک بھر میں کل ہونے والے عام انتخابات میں الیکشن ڈیوٹی نہ دینے والے ملازمین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، اس حوالے میں ریٹرننگ آفیسر نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے دھاندلی سے متعلق درخواستیں جمع کروانےکے ایس اوپیزجاری کردیے

کراچی (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کےخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری کر دیئے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10 اور 11 مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، محفوظ فیصلہ ڈی جی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے تحریری جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سینئر قانون دان غلام عباس ہرل کی ڈرائیونگ لائسنس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

9 مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد ،محمود الرشید ، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوںڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کردی ۔ عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( گلف آن لائن) روڈا کے تحت صحافیوں کوپلاٹ دینے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محکمہ اطلاعات کے ملازمین کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے درخواست مزید پڑھیں