بشری بی بی

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) دوران عدت نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید اور 5،5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے گرد گھیرا تنگ، ایک اور نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو 6فروری کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے علیمہ خان کو انسدادِ دہشتگردی ونگ میں پیش ہونے کا نوٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیار کو درست قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست کو مزید پڑھیں

علیمہ خان

علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم، ایف آئی اے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا، علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ بانی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر وفاق و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابی مہم مزید پڑھیں

بشری بی بی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی? پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا ایک بار پھر نجی اسکولوں کو بچوں کے لئے بسیں خریدنے کا حکم

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو پرائیویٹ اسکولز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کردی، پرائیویٹ اسکولز 50فیصد بچے گھر سے اسکول بسوں پر سفر کرنے کا عمل یقینی بنائیں گے۔ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت میں نکاح کیس،وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کورٹ کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوئی۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی اور گواہان اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

عمران خان

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جمعرات کو بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد مزید پڑھیں