سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور: ضمانت ملتے ہی صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)ضمانت ملنے کے فوری بعد صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس نے کہا کہ صنم جاوید کو تھانہ شادمان منتقل کیا جائے گا، انہیں تھانہ شادمان میں درج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کے لئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری شبیر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر کردیے گئے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا، 47 صحافی اور یوٹیوبرز طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا میں ملوث افراد مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی

غیرشرعی نکاح کیس کے گواہان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کے گواہان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی۔ مفتی سعید، خاور مانیکا، عون چوہدری وغیرہ کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فراڈ کیس، فواد چوہدری کیخلاف دس فرویر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ ہفتہ کو سماعت کے آغاز میں جج محمد سہیل نے کہا مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی جماعت کے ساتھ یہ سب ہو رہا ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر ا علیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ایک ہی سیاسی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

سپریم کورٹ، پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر دوبارہ سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے درخواست پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پی ٹی مزید پڑھیں