لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا شہر کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کی تحقیقات کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے شہر کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کی تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

اسلام آباد(گلف آن لائن) ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم مزید پڑھیں

خاور مانیکا

غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت آج، خاور مانیکا جواب جمع کروائیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے شکایت کنندہ خاور مانیکا مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (گلف آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

نوار الحق کاکڑ

ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 8سال سے لاپتا شہری کا سراغ نہ لگانے پر تفتیشی افسران پر اظہار برہمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے 8سال سے لاپتا شہری کا سراغ نہ لگانے پر تفتیشی افسران پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیاجبکہ ڈی آئی جی کو کیس کاتفتیشی افسر مزید پڑھیں

شیخ رشید

9 مئی مقدمات، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا انتخابی نشان واپسی کیس میں اٹارنی جنرل ،الیکشن کمیشن کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کے خلاف اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں