لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرا ئوکے مختلف مقدمات میں اسد عمر، زین قریشی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ انسداد دہشگردی عدالت کے ڈیوٹی جج نے جناح ہائوس حملہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آبادکی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی کر دی۔ دورانِ سماعت شاہد خاقان عباسی اور نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔نیب مزید پڑھیں
سندھ (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 50 قلعہ عبد اللہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)انصاف لائرز فورم نے بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ انصاف لائرز فورم کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کے بلوں میں فردر ٹیکس اور ایکسٹرا ٹیکسز کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فردر مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرائو سمیت 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کردی۔ اسد عمر عبوری ضمانت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کی، اس موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست پر حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ جمعہ کو عمر ایوب خان اپنے مزید پڑھیں