ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ بائیو نک آرم متعارف کرادیا

کراچی(گلف آن لائن)ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پاکستان میں پہلی مرتبہ بائیو نک آرم متعارف کرادیا جبکہ غریب اور متوسط طبقے کے لیے کم قیمت پر مصنوعی اعضا فراہم کیے جائیں گے، مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

دسمبر کے دوران کووڈ19سے 10ہزار اموات ہوئیں،سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ کووڈ19سے تقریباً 10ہزار اموات ہوئی ہیں جبکہ دنیا کے 50ممالک میں ہسپتالوں میں لائے جانے والے افراد کی تعدا د میں 42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہوربورڈ

لاہوربورڈ نے میٹرک امتحانات میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا پرچہ 100نمبروں کا کردیا

لاہور (گلف آن لائن) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کی اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھا دیئے ۔ ترجمان لاہوربورڈ کے مطابق 2024-2026سیشن سے مطالعہ پاکستان اوراسلامیات کے نمبر 50، 50سے بڑھ کر مزید پڑھیں

تعطیلات

موسم سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور( گلف آن لائن) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں بچوں کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

ڈینگی

نئے سال کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 11 نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور(گلف آن لائن)گز شتہ روز صوبے بھر میں ڈینگی کاایک نیا مریض سامنے آیا۔سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 11 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 مزید پڑھیں

پلاسٹک کی بوتلیں

پلاسٹک کی بوتلیں جسم کو زہریلے ذرات سے آلودہ کر رہی ہیں، تحقیق

نیو یارک(گلف آن لائن) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے جسم مزید پڑھیں

جے این ون

کورونا کے نئے ویریئنٹ کے حوالے سے محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا

کراچی(گلف آن لائن)محکمہ صحت سندھ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے ملک بھر میں کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو کوویڈ-19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق مزید پڑھیں

کھانسی

فضائی آلودگی و خشک سردی کے باعث کھانسی کے مریض بڑھ گئے

مکوآنہ (گلف آن لائن)فضائی آلودگی اور خشک سردی سے شہری شدید متاثر ہونے لگے، ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔ خشک سردی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے بچے نمونیہ، چیسٹ انفیکشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

پاکستان پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ منعقد کر رہا ہے،ڈاکٹرندیم جان

اسلام آباد(گلف آن لائن)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹرندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں 70سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کررہے ہیں، ہم مزید پڑھیں

ڈینگی

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے پانچ نئے مریض رپورٹ

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے پانچ نئے مریض سامنے آگئے۔نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 9نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ سیکریٹری صحت علی جان خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں