ڈاکٹر ندیم جان

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 اور 11 جنوری کو گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کر رہے ہیں ، ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت کی بنیاد رکھ دی ہے، پاکستان دنیا کے گلوبل سکیورٹی ایجنڈے کو لیڈ کررہا ہے، ملکی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے

لاہور(گلف آن لائن)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے ۔ سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خا ن کے مطابق رپورٹ ہونے والے دونوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

ورلڈ بریل ڈی

دنیا بھر میں نابینا افرادکے پڑھنے لکھنے کے طریقے کا عالمی دن(World Braille Day) ورلڈ بریل ڈی4جنوری کو منایا جائے گا

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نابینا افرادکے پڑھنے لکھنے کے طریقے کا عالمی دن(World Braille Day) ورلڈ بریل ڈی4جنوری کو منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں نابینا افراد کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ فار دی ڈس ایبلڈ کا دائرہ کار پورے صوبے تک بڑھایا جائے گا’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت پنجاب ویلفیئر ٹرسٹ فار دی ڈس ایبلڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 32 واں اجلاس منعقدہواجس میں سیکرٹری محکمہ سوشل مزید پڑھیں

ذیابیطس

پاکستان میں ذیابیطس سے متاثرہ97فیصد افراد مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہیں

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان میں ذیا بیطس کا شکار 97 فیصد افراد، ذیابیطس سے پیدا ہونے والی ایک یا زائد پیچیدگیوں کا شکارہیں جن میں سے ایک چوتھائی(26فیصد) سے زائد کو دل کی بیماری کا مرض لاحق ہے۔ سروے کے مزید پڑھیں

ایچ ای سی

تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایچ ای سی نے جامعات میں داخلوں کے خواہش مند طلبا و طالبات کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی

ڈونگہ بونگہ(گلف آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی۔ ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ریجنل ڈائریکٹر قیصر عباس کاظمی نے بتایا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد، میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ اور انٹر امتحانات15 اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ2024 اور انٹر امتحانات15 اپریل2024 سے شروع ہوں گے۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر

شادی شدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

مکوآنہ (گلف آن لائن)ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی شدہ جوڑوں میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے مزید پڑھیں