ڈینگی

ڈینگی کے مریضوں میں کمی ،صوبے بھر میںصرف18مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(گلف آن لائن)24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں18نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 10،گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں 2،2،ملتان ،شیخو پورہ، اوکاڑہ اور نارووال میں ڈینگی کا ایک ،ایک نیا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، جیانگ شی یونیورسٹی کے درمیان 8 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

لاہور (گلف آن لائن )پنجاب یونیورسٹی کے 9 سینئر پروفیسرز، ڈینز اور شعبہ جات کے سربراہان پر مشتمل وفد نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی قیادت میں چین کی جیانگ شی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں غیر ملکی ڈاکٹرز کی تربیت کسی اعزاز سے کم نہیں’ پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (گلف آن لائن )آذر بائیجان (باکو) سے انٹرنیشنل آفتھامالوجی کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والی تین خواتین ڈاکٹرز لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراض چشم یونٹ ٹو میں پروفیسر حسین احمد خاقان کی نگرانی میں میڈیکل ٹریننگ حاصل کر مزید پڑھیں

تعطیلات

بلوچستان، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(گلف آن لائن)بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا،صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

گنگارام اسپتال

گنگارام اسپتال کی بجلی بند ہوگئی، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور کے گنگارام اسپتال کی بجلی بند ہوگئی جس کے باعث اسپتال میں اندھیرا چھا گیا۔ اتوار کے روز گنگارام اسپتال میں بجلی بند ہونے سے مکمل اندھیرا چھا گیا جبکہ فاطمہ جناح میڈیکل بلاک کی مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

لاہور میں فضائی آلودگی کا راج تاحال برقرار ، شہر کی فضا مضر صحت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں فضائی آلودگی کا راج تاحال برقرار ، شہر کی فضا مضر صحت ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 226 ریکارڈ کی مزید پڑھیں

کووڈ

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالیں

اسلام آباد ( گلف آن لائن) حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالیں۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں، مختلف بینک حج مزید پڑھیں

ورکشاپ  کا انعقاد 

اسلام آباد، “چین میں تعلیمی مواقعوں” کے موضوع پر ورکشاپ  کا انعقاد 

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان سے بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے چین کے تعلیمی اداروں کے انتخاب کی بڑی وجہ صرف خواہش و عزم اور بنیادی تعلیمی معیار پر پورا اترنا، وسیع پیمانے پر مکمل اور جزوی سکالر مزید پڑھیں

پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ

پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گوادر یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2024-25 کے لئے مختلف ڈپلومہ اور ایڈوانسڈ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ۔ گوادر پرو کے مطابق تمام تربیتی پروگرام مزید پڑھیں