محمد شہباز شریف

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا ،وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ سے پہلے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا جس میں وفاقی بجٹ 2023-24 کی منظوری دی جائیگی۔وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کی صبح ایوانِ وزیراعظم میں ہوگا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

مسعود خان

مسعود خان کا ریاست ٹیکساس کے ساتھ تجارت اور عوامی تعلقات بڑھانے پر زور

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ٹیکساس اور پاکستانی صوبے کے درمیان سسٹر سٹیٹ معاہدہ دوطرفہ تجارت کی موجودہ صلاحیت کو بروئے کار لانے اور عوامی روابط کو فروغ دینے میں مددگار ثابت مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکمانستان

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تاپی گیس پائپ لائن مشترکہ عملدرآمد منصوبے کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان اور ترکمانستان نے تاپی گیس پائپ لائن مشترکہ عملدرآمد منصوبے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاپی خطے کی خوشحالی کے لئے اہم منصوبہ ہے، منصوبے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا ،وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار بجٹ پیش کرینگے

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی کااجلاس کل جمعہ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں وزیر خزانہ محمد اسحق ڈار آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرینگے ،وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا20 جون تک فیصلے ہوجائیں گے ‘ شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 20جون تک اہم فیصلے ہوجائیں گے کہ سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ ،امریکی ملٹری ایڈ رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ہے ،افواج پاکستان کی قیادت اور شہدا کے خلاف بیرون ملک غلیظ پروپیگنڈا کیا جا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاخیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے انضمام شدہ اضلاح کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں باضابطہ مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا ، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کہا مزید پڑھیں