نگران وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ کی میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے بہادری سے لڑتے ہوئے دہشت گردوں کاحملہ ناکام بنایا ۔ اپنے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی کی عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر مبارک باد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے موجودہ سال اور آنے والے برسوں میں پاکستان اور چین کے تعلقات کامیابیوں کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

محمد صادق سنجرانی کی مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسجدوں ، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ فعل ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نواز شریف کی وطن واپسی پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا اور نگران حکومت نے سابق وزیراعظم کی آمد مزید پڑھیں

نگران وزیرداخلہ

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین اور مذہب نہیں ہوتا، دہشت گرد عناصر کسی رعایت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نوازشریف نے باجوہ ،فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، اسحاق ڈار

لاہور( نیوز ڈیسک)سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض اور دیگر کے احتساب کا معاملہ 2017ء میں ہی اللہ پر چھوڑ دیا تھا، نوازشریف مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا ، فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ،وزیر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر نے سے متعلق کسی بھی ملک کی پیروی نہیں کریگا اور فیصلہ قومی مفادات کے مطابق کیا جائیگا ، پاکستان کا قومی مفاد مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا دورہ لاہور ،صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے مل کر پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں،غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیوں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف لاہور جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہوجائیں گے،رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔خصوصی گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں