تیسری کھیپ

غزہ کے لئے پاکستان سے 20ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد میں پاکستان پیش پیش ہیں،غزہ کے لیے امدادی سامان کی تیسری کھیپ پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ کی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق امدادی سامان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این اے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

دعا ہے نیا سال ہمارے ملک کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سالِ نو 2024 کے موقع پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال2024 ہمارے ملک پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے مزید پڑھیں

صدر مملکت

دعا ہے سال نو پاکستان، پوری دنیا میں خوشحالی، سیاسی، معاشی استحکام لائے، عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ء کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم، امت مسلمہ اور عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کی قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری یہ دعا ہے کہ2024 کا سورج ملک پاکستان اور قوم کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان، بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں ۔ایک انٹرویومیںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا،ملک معاشی لحاظ سے بیٹھ رہا ہے، ملک ڈوب رہا ہے،نااہلی کے خلاف کل پیر کو مزید پڑھیں