نگران وزیر اعظم

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، نگران وزیر اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباو ڈالے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے ایک پیغام میں نگران مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے،صدرمملکت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے اور حکومت نے ان حقوق کے تحفظ کے لئے کئی قانونی، سماجی اور معاشی اقدامات کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں، بلاول بھٹو

تیمر گرہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کردکھائیں،دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن جیت کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کا مقف درست نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کامقف درست نہیں جبکہ ملک میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال بھی تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

نوازشریف

کچھ کرداروں نے چلتے پاکستان کو ٹھپ کرکے رکھ دیا،نوازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ کرداروں نے چلتے پاکستان کو ٹھپ کرکے رکھ دیا، شہبازشریف ملک نہ سنبھالتے تو ڈیفالٹ کرجاتے، قوم نے گزشتہ 4 برس میں مشکل مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہوگئیں،شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرناہوگی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کیلئے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنا ہوگی۔ اسلام آباد میں پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

فضل الرحمان پر حملے سے متعلق سکیورٹی تھریٹ موصول ہوا ہے، وزیر داخلہ کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جبکہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے، جمعہ کوپریس کانفرنس کرتے ہوئےنگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی مزید پڑھیں