نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد پولیو میں علماء کے اہم کے کردار پر علما کنونشن کا انعقاد کیا جائے، انسداد پولیو مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

ملتان (نمائندہ خصوصی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس مزید پڑھیں

رضا ربانی

عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی، رضا ربانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی،عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہونے چاہئیں، اپنے بیان میں رضا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور

جنیوا(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاو کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا ہے،عالمی میڈیا کے مطابق ان میں مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

سرد موسم میں سیاسی گرما گرمی!نواز شریف کی 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی ) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ، چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ظہور الہی روڈ پہنچے، مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی

سینیٹ قائمہ کمیٹی بحری امور اجلاس ،ملک ابتری کی حالت میں چلا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ قومی منصوبہ جات کے بروقت پایہ تکمیل نہ پہنچنے کی وجہ مینجمنٹ کا تبدیل ہونا ہے ، ملک ابتری کی حالت میں مزید پڑھیں

صدر مملکت

خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معذوری کے حامل افراد کی نقل و حرکت اور رسائی بڑھانے کیلئے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی جانب معاشرتی رویوں مزید پڑھیں

شہبازشریف

بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ملکی معاشی ترقی کا مستقبل میں محور و مرکز ثابت ہوگا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

نگراں وزیراعظم کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں سیریز جیتنے پر مبارکباد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نیوزی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل کا موقف تھاکہ انٹر پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کروادیا ہے،اب کیس ختم مزید پڑھیں