نگراں وزیر اعظم

پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، نگراں وزیر اعظم

کراچی (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے، مذہب، زبان اور نسل پرستی کے سخت خلاف مزید پڑھیں

نوازشریف

کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل اور ڈاکہ 190ملین پاﺅنڈ کا کیس ہے،نوازشریف

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل اور ڈاکہ 190ملین پاﺅنڈ کا کیس ہے،190ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں آنکھوں پر پٹی باندھ کر ان سے منظوری لی گئی،190ملین پاﺅنڈبڑی ہیرا پھیری، دھاندلی اور مزید پڑھیں

شیخ رشید

مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40 دن کا چلہ کاٹا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40 دن کا چلہ کاٹا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، معیشت کی بہتری کے باعث سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں ،بلاول بھٹوزر داری

شانگلہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،ہمیں گالم گلوچ اور ٹک ٹاک کی سیاست نہیں آتی،ہمارا مقابلہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل، تعلیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، نگران وزیراعظم

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے،تعلیمی نظام کی کامیابی پر اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،کیڈٹ کالج کوہاٹ میں مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن 8فروری کو ہیں اس پر کوئی دوسری رائے نہیں،ایک بیان میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کے مسائل مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ ، شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف

قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں