جو بائیڈن

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کا سوڈان پر پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو مزید پڑھیں

پاکستانی قونصل خانے

امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرے کے باعث نوٹس جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا، تاریخی عمارت کو مزید پڑھیں

پاکستانی

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

اوٹاوا(گلف آن لائن)کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802دنوں سے کم کر کے 60دن کر دیا گیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر(گلف آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین

سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔سعودی عرب کی جانب سے خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کے باوجود پاکستانی خواتین سابق قوانین کے تحت حج کریں گی۔ وزارت مذہبی مزید پڑھیں

انتونیو گو تریس

عالمی برادری افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں عدم شمولیت پر فکرمند ہے، انتونیو گوتیرس

دوحا (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہاہے کہ عالمی برادری افغانستان کے استحکام، وہاں ہونے والی دہشتگردی، منشیات اسمگلنگ اور افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں شمولیت نہ ہونے پر فکرمند ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

کیرن جین پیئر

یوکرین کی سرحدوں سے باہر حملوں کی حوصلہ افزائی یا مدد نہیں کررہے، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(گلف آن لائن)روس کی جانب سے یوکرین پر روسی صدر پوٹین کو قتل کرنے کی کوشش میں ڈرون حملے کرنے کے الزام پر اپنے رد عمل میں وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن سرحدوں سے باہر یوکرینی حملوں مزید پڑھیں