استنبول

استنبول میں ہونیوالے دھماکے کا ملزم گرفتار، کردش تنظیم ملوث نکلی

انقرہ (گلف آن لائن)ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔ترک وزیرداخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پربم نصب کیا تھا جب کہ ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکہ کو چین کے ساتھ تنازع میں نہیں گھسیٹا جائے گا، بائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو چین کے ساتھ تنازع میں نہیں گھسیٹا جائے گا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنمائوں سے ملاقات کی تاکہ شمالی کوریا کے جوہری اور مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان اور ولی عہد کا استنبول بم دھماکے کے پر ترکی کے صدر سے اظہار تعزیت

ریاض(گلف آن لائن)پیر کے روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کو وسطی استنبول کے علاقے تقسیم میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کے متاثرین کے لیے تعزیت اور مزید پڑھیں

طیب اردوان

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، طیب اردوان

استنبول(نمائندہ خصوصی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھنائونے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بائیڈن

امریکی الیکشنز کے نتائج پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں،امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں سینٹ میں ڈیموکریٹس کو ری پبلیکنز پر برتری حاصل ہو گئی، امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی الیکشنز کے نتائج پر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا  چین امریکہ تعلقات کی تر قی کے لئے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ روابط اور سفارتی تعلقات کے قیام سے لے کر آج تک مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز

چینی وزیر اعظم اور آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کی ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے کمبوڈیا کے شہر نوم پین میں مشرقی ایشیائی تعاون کے رہنماؤں کے سلسلہ وار اجلاسوں میں شرکت کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کی۔ لی کھ چھیانگ مزید پڑھیں

چین

چین اور آسیان ممالک بحیرہ جنوبی چین سے متعلقہ مسئلے کے حل کے لئے پر عزم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین اور آسیان ممالک نے بحیرہ جنوبی چین سے متعلق مختلف فریقوں کے ردعمل کے اعلامیے کی بیسویں سالگرہ پر مشترکہ بیان جاری کیا ، جس پر پیر کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے مزید پڑھیں

جی 20

جی 20 ممالک دنیا کے سنگین تنازعات سے بھی دوچار ہیں، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جی 20 بالی سمٹ 15 تا16 نومبر کو انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر جو بائیڈن سمیت کئی دیگر ممالک کے رہنما سمٹ میں شرکت کریں گے۔ کمیونسٹ پارٹی آف مزید پڑھیں