یوکرینی

ایران نے روس کو میزائل اور ڈرون فراہم کیے ہیں ، یوکرینی وزیر خارجہ

کیف(گلف آن لائن)یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے تصدیق کی کہ روسی میزائلوں اور ایرانی ڈرونز نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔کولیبا نے کہا کہ روس نے متعدد دیہاتوں کو میزائلوں اور مارچوں سے نشانہ بنا کر مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی

چینی صدر نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری نگوین پھو ترونگ کو”فرینڈشپ میڈل” سے نوازا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں ایک پروقار تقریب میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری نگوین پھو ترونگ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور روس کے درمیان عوامی سفارت کاری کی ایک مضبوط روایت ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) روس – چین دوستی ایسوسی ایشن نے ماسکو میں “روس- چین تعلقات کے قیام، بحالی اور ترقی میں عوامی سفارت کاری کا کردار” کے موضوع پر بین الاقوامی سیمنار کا اہتمام کیا ۔منگل کے روز چین کے مزید پڑھیں

مینگ تیان تجرباتی ماڈیول

چین کا خلائی اسٹیشن” خلا میں انسانوں کا گھر “ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق خلائی اسٹیشن کے مینگ تھیان تجرباتی ماڈیول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا گیا ۔چینی میڈ یا کے مطا بق مینگ تھیان تجرباتی ماڈیول چینی خلائی اسٹیشن کا تیسرا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ، کیوبا سمیت 66 ممالک کی جانب سے چین کی حمایت میں مشترکہ بیان

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کی تیسری کمیٹی میں امریکہ، کینیڈا اور چند دیگر ممالک نے انسانی حقوق کے معاملات کی آڑ میں چین پر حملہ کرنے اور اسے بدنام کرنے کی مزید پڑھیں

یورپ میں سیمینار

چائنا میڈیا گروپ کے “نئے سفر پر چین اور دنیا” کے عنوان سے یورپ میں سیمینار کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے “نئے سفر پر چین اور دنیا” کے عنوان سے سیمینار کا یورپی سیشن اور خصوصی ٹی وی پروگرام لندن میں منعقد ہوا۔منگل کے روز برطانیہ،جرمنی،ڈینمارک اور یونان سمیت دیگر یورپی ممالک کے نامور مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 98 ہوگئی

منیلا (گلف آن لائن)فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہ کاریاں جاری ہیں جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 98 ہوگئی۔قومی ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق نصف سے زائد اموات سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں جبکہ اموات کی تعداد مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم

کینیڈین وزیر اعظم بھی ایران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا حصہ بن گئے

اوٹاوا (گلف آن لائن)ایرانی حکومت کے خلاف بیرونی طاقتوں میں انے والے دنوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے۔ اس امر کا اظہار گذشتہ روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اپنی اہلیہ سمیت ایرانی مظاہرین کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی اور یورپی یونین کا پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر غور

برلن(گلف آن لائن)جرمنی اور یورپی یونین نے اس امر کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گرد قرار دیا جائے یا نہیں۔ یہ بات جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیر باک نے بتائی ہے۔جرمن وزیر مزید پڑھیں

امر یکی وزرا ئے خا رجہ

چینی اور امر یکی وزرا ئے خا رجہ کا با ہمی تعلقات کے مستقبل کے حوا لے سے تبا دلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی ہم منصب اینٹنی بلنکن کی دعوت پر ان کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی جس میں دونوں ممالک کے موجودہ اور مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں