افغان عوام

امر یکہ، افغان عوام کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے، چین

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) چینی نمائندے نے افغان مسئلے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ افغان مسئلے کا آغاز کرنے والا ہے اور مزید پڑھیں

انسانی حقوق

امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحقیقات جلد از جلد شروع ہونی چاہیئں، چینی میڈ یا

اقوام متحدہ(گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں، کیوبا نے تقریباً 70 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئےتقریر کی، جس میں نشاندہی کی گئی کہ انسانی حقوق کے مسائل کے سلسلے میں سیاست اور دوہرے مزید پڑھیں

چین

چینی صدربرکس لیڈرز میٹنگ، عالمی ترقی کے اعلیٰ سطحی مکالمے کی صدارت کریں گے

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ 23 جون کو بیجنگ میں 14ویں برکس رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کریں گے، یہ میٹنگ ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوگی جس کا موضوع ہوگا”عالمی ترقی کے نئے دور کی مزید پڑھیں

میرکل

میرکل کا ماضی میں اے ایف ڈی سے متعلق انتخابی بیان، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

برلن (گلف آن لائن)وفاقی جرمن عدالت انصاف نے دائیں بازو کی عوامیت پسند جماعت اے ایف ڈی کے حوالے سے ایک سیاسی بیان سے متعلق مقدمے میں اپنا فیصلہ سابق جرمن چانسلر میرکل کے خلاف سنادیا، میڈیارپورٹس کے مطاق یہ مزید پڑھیں

بحری جہاز

بحری جہاز شکن میزائلوں سمیت یوکرائن کے لیے امریکی ہتھیاروں کی نئی کھیپ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے اس امر کی تصدیق کے بعد کہ ان کا ملک یوکرین کو بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان

کیپٹل ہل فسادات کا متعصبانہ ڈرامہ “بھیانک امریکی خواب “کومزید گہرا کرتا ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ایوان نمائندگان میں کیپٹل ہل فسادات پر دو سماعتیں منعقد ہوئی ہیں جن میں بڑی تعداد میں ویڈیوز اور گواہیاں پیش کی گئیں جنہوں نےامریکی جمہوریت کے”زخم ” کو دوبارہ تازہ کر دیا ہے اور سیاسی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

خواتین، امن اور سلامتی کے موضوع پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث

اقوام متحدہ (نمائندہ خصؤصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتئریس نے شرکت کی اور تقریر کی۔ چینی میڈ یا مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

برکس ممالک کا انسداد دہشت گردی اور سائبر سیکیورٹی ورکنگ گروپ کے کام کا جائزہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیو نسٹ پارٹی اف چا ئنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جیے چھی نے بیجنگ میں سیکورٹی امور مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی،یوکرینی صدر

کیف(گلف آن لائن)یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کریگی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا مزید پڑھیں