روس

ہمارے وجود کو خطرہ ہوا تو ہم جوہری ہتھیار استعمال کریں گے،روس

ماسکو(گلف آن لائن)کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اس وقت تک جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا جب تک اس کے وجود کو خطرہ نہ ہو۔روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

“جھوٹ کی سلطنت” خاموشی سے روس یوکرین تنازعہ کا جشن منا رہی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)روس یوکرین تنازع سیاسی جوڑ توڑ کا نتیجہ ہے۔ یوکرین کے بحران کا آغاز کرنے والے امریکہ نے نہ صرف اپنے فوجی صنعتی کمپلیکس کے لیے بہت زیادہ رقم کمائی بلکہ بڑھتی ہوئی پابندیوں کے ذریعے روس کو مزید پڑھیں

کا نفر نس

مغربی ممالک کی طرف سے چین مخالف قوتوں کی غلط فہمی پر تنقید، کا نفر نس

سنکیا نگ (نمائندہ خصوصی)چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی میں “سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے” ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس کا انعقاد سنکیانگ کی مقامی حکومت اور فلسطین میں چین کے دفتر مزید پڑھیں

چینی رہنما

چینی رہنما کی طرف سے “نئی قسم کےبین الاقوامی تعلقات  ” کے تصور  کی پیش کش  کی 9 ویں سالگرہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 9 سال قبل، ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز میں اپنی تقریر میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے تجویز پیش کی تھی کہ “تمام ممالک کو مشترکہ طور پر ایک نئی قسم کے بین الاقوامی تعلقات مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے

چین میں پاکستانی سفارتخانے میں  یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستانی سفارت خانے نے یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔بدھ کے روز چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے پاک مزید پڑھیں

یوم پاکستان

یوم پاکستان کے موقع پر چینی قیادت کی جانب سے پاکستانی قیادت کے نام تہنیتی پیغامات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیئیس مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نےپاکستانی صدر عارف علوی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور پاکستان چاروں موسموں مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

یوکرینی صدر آج جاپان کی پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب کریں گے

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی آج( بدھ کے روز) جاپانی پارلیمان سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق زیلنسکی اپنی ایسی کوششوں سے یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں کییف کے لیے بین الاقوامی حمایت مزید پڑھیں

اسرائیلی

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا دورہ بھارت کا اعلان

تل ابیب(گلف آن لائن)بھارت اور اسرائیل کے درمیان تیس سالہ سفارتی تعلقات کے مکمل ہونے کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اپریل میں بھارت کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کے مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کی پانچ ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانے کی منظوری

برسلز (گلف آن لائن)یورپی یونین نے پانچ ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانیکی منظوری دے دی، یورپی ممالک کی افواج ایک دوسرے اور نیٹو سے تعاون بھی بڑھائیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یورپی مزید پڑھیں

سربراہ آرامکو

سعودی تیل تنصیبات پرحوثیوں کے حملوں پر دنیا کوتشویش ہونی چاہیے،سربراہ آرامکو

ریاض(گلف آن لائن)دنیا کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی سعودی آرامکو کے سربراہ امین الناصر نے کہا ہے کہ یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے مملکت میں تیل کی تنصیبات کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں پردنیا کو مزید پڑھیں