چینی مندوب

افغان جنگ کے دوران ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد26 ہزار سے زائد رہی، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)چین کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس کے دوران یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے امور اطفال اور مسلح تنازعات کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انسانی حقوق کونسل مزید پڑھیں

عالمی برادری

چند ممالک غلط معلومات کے ذریعے چین پر حملہ آور ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، عالمی برادری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جنیوا میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے امور خالصتاً چین کے داخلی معاملات ہیں جن میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔ ہانگ کانگ کے معاملات میں مزید پڑھیں

ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت

چین کی قوت حیات سے بھر پور ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حالیہ دنوں چین کی ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت اندرون و بیرون ملک گرما گرم بحث کا موضوع بن چکی ہے ۔ لوگ جمہوریت اور عوامی جمہوریت کے تصورات کو تو شائد باآسانی سمجھ سکتے ہیں ، لیکن مزید پڑھیں

قرارداد منظور

آلودگی، موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ سائیکل چلا کرکیجیے، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک(گلف آن لائن) دنیا کے 193 ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے جس کے تحت آلودگی اور موسمیاتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لوگوں میں سائیکل مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ

کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144نافذ

بنگلورو(گلف آن لائن)کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

روسی پابندیوں

آپ کے ملک کا سیاحتی ٹورنہیں کریںگے،امریکاکاروسی پابندیوں کا تمسخر

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس نے امریکی حکام پر روس کی طرف سے عائد کی گئی انتقامی پابندیوں کو بے معنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ روس نے نادانستہ طور پر جو بائیڈن کے مرحوم والد مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کی روس کے خلاف نئی پابندیاں ،پرتعیش اشیا،اسٹیل اور لوہے کی مصنوعات ہدف

لندن(گلف آن لائن)برطانیہ نے سیکڑوں روسی افراد اور اداروں پر پابندیاں عاید کردیں اوریورپی یونین اورامریکا کے ساتھ مل کر صدرولادیمیر پوتین کی حمایت کے الزام میں لوگوں کونشانہ بنانے کے لیے ایک نئے قانون کا استعمال کیا ہے۔برطانیہ، یورپی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی کمپنیوں اور افراد کے مفادات کا تحفظ کیا جا ئے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے چین پر پابندیوں کے حوالے سے امریکی دھمکی کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنی غلطیوں پر اصرار کر تا رہا تو چین سخت جوابی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کو ایران کے مناسب خدشات کا بخوبی ادراک ہے، چین بین الاقوامی قانون سے ماورا یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے ایرانی جوہری معاہدے کے دوبارہ نفاذ کی حمایت کی ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لئے تمام کوششوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔ چین کو ایران کے مناسب مزید پڑھیں

تائیوان

چین کا تائیوان سےدوبارہ اتحاد ایک تاریخی نتیجہ ہوگا ،ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی تر جمان جو فنگ لین نے کہا ہے کہ چین کا دوبارہ اتحاد ایک تاریخی نتیجہ ہوگا ،حالات کی ترقی اور تبدیلیوں کے مطابق، ہم تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں مزید پڑھیں