امداد کا اعلان

امارات کا یوکرین کے متاثرین کے لیے 50 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

ابوظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر مدد کی اپیل پر یوکرین میں متاثرین کے لیے پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بیان میں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (گلف آن لائن)یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی ۔خبرایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں مزید پڑھیں

ما ئیک پو مپیو

سا بق امر یکی سیکر ٹری خا رجہ ما ئیک پو مپیو کا دورہ تا ئیوان مذ موم مقا صد کا حا مل ہے،چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تائیوان کا دورہ کیا ہے، تاہم تائیوان کی انتظامیہ اور امریکہ کے کچھ لوگوں کی طرف سے “علیحدگی کے حصول کے لیے امریکہ پر انحصار” اور “چین کو کنٹرول کرنے کے مزید پڑھیں

جانگ جون

افغانستان کی مدد سب سے اہم اور فوری ترجیح ہونی چاہئیے،22.8 ملین افغانوں کو غذائی سلامت کے سنگین مسائل کا سامنا ہے، جانگ جون

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے اعدادوشمار کے مطابق، 22.8 ملین افغانوں کو غذائی سلامت کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ اور 5 سال مزید پڑھیں

اجلاس

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس کل جمعہ سے شروع ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس 4 سے 10 مارچ تک بیجنگ میں منعقد ہو گا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی قائمہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کی زبان پھسل گئی، یوکرینی عوام کو کو ایرانی کہہ دیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے پہلے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب کے دوران زبان پھسل گئی، دورانِ تقریر یوکرینی عوام کو ایرانی عوام کہہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کے خطاب کی ویڈیو کا مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

دارالحکومت کیف کی روسی فوج سے حفاظت کرنا اولین ترجیح ہے’یوکرینی صدر

کیف (گلف آن لائن) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے خارکیو پر روسی شیلنگ کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دارالحکومت کی روسی فوج سے حفاظت کرنا اولین ترجیح ہے۔ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں

اعلان

یورپ روس کیخلاف متحد،یوکرین کو ہتھیار اوررقم فراہم کرنے کا اعلان

برسلز(گلف آن لائن)یورپی پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا مٹسولا نے یوکرین میں جنگ کے بارے میں بحث کے لیے مختص سیشن کے آغاز میں اعلان کیا کہ یورپ کویوکرین میں روس کی جنگ سے وجودی خطرے کا سامنا ہے۔یورپی پارلیمنٹ کی مزید پڑھیں