کورونا

دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز40کروڑ سے تجاوز کرگئے

نیویارک(گلف آن لائن)دنیا بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 40 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف ملکوں میں روز اوسطا 20 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور گزشتہ پانچ ہفتوں میں کورونا مزید پڑھیں

یوکرائن

یوکرائن سے تنازعہ،رو س کا امریکا سے اگلے ماہ سیکیورٹی مذاکرات کرنے کا اعلان

ماسکو (گلف آن لائن)روس کے سفارت کار اور فوجی عہدیدار اگلے ماہ امریکا کے ساتھ یوکرین سمیت سیکیورٹی کے دیگر مسائل پر مذاکرات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے سرکاری ویب سائٹ کو ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

اعلان

نیویارک میں آج سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کااعلان

نیویارک (گلف آن لائن)وائٹ ہاوس نے کورونا وبا کے خاتمے کی حکمت عملی پر عمل کا آغاز کردیا، نیویارک میں آج سے عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے اسکول مزید پڑھیں

کمیشن ختم

عراق کے کویت پرحملے کا52ار ب ڈالر ہرجانہ ادا،اقوام متحدہ کا کمیشن ختم

جنیوا(گلف آن لائن)عراق کے کویت پر1990 میں حملے کا تاوان دلوانے کے لیے قائم اقوام متحدہ کے کمیشن نے جنیوا میں اپنی حتمی رپورٹ پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ عراق نے کویت کو تاوان اورمعاوضے کی شکل میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

چین بیجنگ سرمائی اولمپکس کی بھرپور حمایت پر پاکستان کی قدر کرتا ہے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ چین کے بارے میں کہا کہ ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اولمپک گیمز مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کاسابق صدر رچرڈنکسن کے دورہ چین کی 50 ویں سالگرہ کی مناسبت سےسرگرمیوں کا اہتمام

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) رواں سال امریکی صدر رچرڈ نکسن کے دورہ چین اور شنگھائی اعلامیے پر دستخط کی 50ویں سالگرہ ہے۔جمعرات کے روز منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے بتایا کہ چین مزید پڑھیں

حجاب

پریشان نہیں ،حجاب پہننے کے حق میں لڑتی رہوں گی،بھارتی طالبہ

بنگلورو(گلف آن لائن)بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسندوں کا تنہا سامنا کرنے والی طالبہ مسکان نے کہا ہے کہ ان کے ہندو دوستوں نے ان کا ساتھ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز یاست کرناٹک کے ایک کالج میں زعفرانی اسکارف مزید پڑھیں

چین

چین میں کروناکا نیامعتبرٹیسٹ تیار،منٹوں میں ٹھیک نتائج کی خوش خبری

بیجنگ(گلف آن لائن)چینی سائنس دانوں نے کروناوائرس کا ایک نیا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو پی سی آر لیب ٹیسٹ کی طرح بالکل درست اور ٹھیک نتائج کا حامل ہے اور صرف چارمنٹ کے اندرنتائج دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ19کی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حالیہ عرصے میں سمندری خطرات میں اضافہ ہوا،ہدف ہم ہیں،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران سمندری خطرات کی شدت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کا مطلوبہ ہدف تل ابیب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں