سعودی عرب

سعودی عرب سے بیرون ملک سفرکرنے والے شہریوں کے لیے بوسٹرشاٹ لازمی قرار

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب نے بیرون ملک سفرپر روانہ ہونے والے شہریوں کے لیے 9 فروری سے کووڈ19کی ویکسین کی تیسری خوراک (بوسٹرشاٹ)لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمکپس

چینی صدر کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمکپس کے افتتاح کا اعلان

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) 24ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب جمعہ کے روز بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ وانگ ای

چین اور روس کے صدور کے ما بین ملاقات باہمی اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے روسی وزیرخارجہ سیر گئی لاوروف سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسال بعد پہلی بار بلمشافہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے چیئرمین کی ملاقات

بیجنگ (گلف آن لائن) نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے چیئرمین حہ لی فنگ نے جمعہ کے روز وزیر اعظم عمران خان سے  ویڈیو ملاقات کی ہے ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق عمران خان اس وقت  بیجنگ سرمائی مزید پڑھیں

روسی صدر

ہماری ملاقات چین اور روس کے تعلقات میں مزید جان ڈالے گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک ) چینی صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کے روز بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات کی ہے ۔چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ میں 2014 میں سوچی سرمائی اولمپکس مزید پڑھیں

طیب اردوان

اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے، طیب اردوان

کیف(گلف آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ کے وسط میں اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ ترکی کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے دورے پر روانگی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا اسرائیل سے اپنے شہری کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل میں ایک امریکی شہری کی حال میں ہوئی ہلاکت کی مکمل مجرمانہ تحقیقات اور مکمل احتساب کی توقع رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہری عمر اسد 12 جنوری کو مزید پڑھیں

کووڈ

انسانوں کو دانستہ طور پر کووڈ سے متاثر کرنے کے ٹرائل کا اولین ڈیٹا سامنے آگیا

لندن(گلف آن لائن)ناک سے خارج ہونے والا ایک وائرل ذرہ بھی لوگوں کو کووڈ 19 کا شکار بنادینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی اپنی نوعت کی پہلی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امپرئیل مزید پڑھیں

اوپیک پلس

اوپیک پلس کامارچ سے تیل پیداوار میں چارلاکھ بیرل یومیہ اضافے پراتفاق

ریاض(گلف آن لائن)تیل برآمدکنندگان کی تنظیم اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک مارچ سے تیل کی موجودہ یومیہ پیداوار میں چارلاکھ بیرل کے اضافے پر متفق ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیرہ رکن ممالک پر مشتمل اوپیک اور اس کے اتحادی مزید پڑھیں

یورپ

یورپ نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیل کے خلاف رپورٹ کو معتبر قرار دیدیا

برسلز( گلف آن لائن)یورپی یونین نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیل کے خلاف اس رپورٹ کو معتبر قرار دیا ہے جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست حکومت قرار دیتے ہوئے اپیل کی گئی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں مزید پڑھیں