طیب اردوان

اسرائیلی صدر مارچ میں ترکی کا دورہ کریں گے، طیب اردوان

کیف(گلف آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ کے وسط میں اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ ترکی کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے دورے پر روانگی سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ اسرائیلی صدر کے اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ تعلقات کو بحال کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں