مہنگائی

امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،کنزیومر پرائس انڈیکس 6.8فیصد ہوگئی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس 6.8فیصد ہوگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے 1982 میں مہنگائی کی شرح چھ اعشاریہ آٹھ فیصد کو چھو گئی تھی۔ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی مزید پڑھیں

امریکی صدر

جمہوریت کانفرنس،امریکی صدر کا جمہوری اقدار کے تحفظ پر زور

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا عالمی سطح پر جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن میں اعلان کیا کہ یہ رقم دنیا بھر میں آزادی صحافت کی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی

جنرل اسمبلی نے بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قرارداد مشترکہ طورپر پاکستان اورفلپائن نے پیش کی، مستقل مندوب مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کے 15ممالک کا40ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ

برسلز (گلف آن لائن)یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے 40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ کی جانب سے ان افغانیوں کو مزید پڑھیں

امریکی حکام

امریکی حکام کا دورہ امارات،ایران مخالف پابندیوں کی تعمیل پرتبادلہ خیال کریں گے

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکاکے محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ اگلے ہفتے متحدہ عرب امارات میں سینئر حکام پر مشتمل وفد بھیج رہی ہے۔ وہ یواے ای کے حکام سے ایران کے خلاف پابندیوں کے سخت نفاذ پر تبادلہ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں40اونٹ خوبصورتی کے انجکشن لگوانے کی وجہ سے مقابل حسن کی دوڑ سے باہر

ریاض (گلف آن لائن)شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے میں حکام نے کریک ڈائون کیا ہے اور اونٹوں کی جھریاں دورکرنے والے بوٹوکس انجکشن لگانے، فیس لفٹ اور دیگرچھوٹی موٹی سرجری پر40 سے زیادہ اونٹوں کو مقابلے میں حصہ لینے کا نااہل مزید پڑھیں

بھارتی کسان

بھارتی کسان یونین کا احتجاج ختم کرنے کااعلان

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی کسان یونین نے متنازع زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسان رہنماوں نے کہاکہ مظاہروں کی جگہیں 11 دسمبر کو خالی کردیں گے، جبکہ اسی دن زرعی قوانین مزید پڑھیں

چین کاانتباہ

آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو قیمت چکانا پڑے گی، چین کاانتباہ

بیجنگ(گلف آن لائن)چین نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانا پڑے گی۔ میڈیاارپورٹس کے مطابق ان تینوں ممالک نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکومتی مزید پڑھیں

نئی پیشگوئی

کوروناوبا کا خاتمہ2022میں ختم ہوجائیگا؟ بل گیٹس کی نئی پیشگوئی

نیویارک(گلف آن لائن)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں 2021 کے ریویو مزید پڑھیں

اومیکرون

اومیکرون سے ری انفیکشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ ابتدائی ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے ایسے افراد کو متاثر کرسکتی ہے جو ماضی میں اس مزید پڑھیں