کورونا ویکسین

امریکہ ، کورونا ویکسین سے ہونےوالی الرجی پر ریسرچ شروع.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکہ میں کورونا ویکسین فائزر کی وجہ سے ہونے والی الرجی پر ریسرچ شروع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا ویکسین فائزر سے مختلف لوگوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

فیس بک آن لائن نفرت انگیز مواد کی نگرانی کے لئے ٹھوس اقدامات کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ماہر فرنینڈ ڈی ویرینس نے فیس بک کے نگرانی بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ آن لائن نفرت انگیز مواد آج انسانی وقار اور زندگی کے لیے انتہائی اہم چیلنج ہے اس مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

شائقین کو جنوری تک گراﺅنڈز میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، فرانسیسی صدر

پیرس(گلف آن لائن)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کے شائقین کو جنوری 2021سے پہلے کھیلوں کے میدانوں میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اجازت کے بعد شائقین کی تعداد کا تعین گراﺅنڈ کے سائز کو مدنظر مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کے بلیک واٹر کے اہلکاروں کو معافی دینے سے مستقبل میں جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو گی، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ(گلف آن لائن):اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2007 میں عراق کے دارالحکومت بغداد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 14شہریوں کو قتل کرنے پر سزایافتہ بلیک واٹر کے 4 مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں

بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سرینگر(گلف آن لائن)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جمعرات کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے وانی گام مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس

امریکہ میں کورونا وائرس سے تین لاکھ 34 ہزار سے زائد اموات

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ89 لاکھ17 ہزار ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد تین لاکھ34ہزار سے تجاور کرگئی ہے۔ جمعرات کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

ایتھوپیا مسلح حملے

ایتھوپیا مسلح حملے میں100 افراد ہلاک، حقوق گروپ کی تصدیق

ادیس ابابا (گلف آن لائن) ایتھوپیاکےانسانی حقوق کمیشن (ای ایچ آر سی) نےتصدیق کی ہے کہ مغربی ایتھوپیا میں حالیہ مسلح حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کاباضابطہ اعلان ہو گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 306 جبکہ ٹرمپ مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنوری میں متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا علان.

ابو ظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل جنوری 2021 کے پہلے ہفتے تک متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ قائم کرے گا۔وزارت کے ترجمان نے بتایا ، مزید پڑھیں

پاکستان کو پابندیوں سے بچنے کیلئے امریکی صدارتی استثنیٰ مل گیا.

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیکل پومپیو نے پاکستان کے لیے صدارتی استثنی جاری کیا ہے جس سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک پر لگنے والی پابندیوں سے اسے چھوٹ مل جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں