چین

چین کا جوہری آبدوزوں سے متعلق امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون پر شدید تحفظات کا اظہار

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں امریکہ برطانیہ آسٹریلیا نیول نیوکلیئر پاور انفارمیشن ایکسچینج معاہدے کی حالیہ منظوری کے حوالے سے کہا ہے کہ چین نے جوہری آبدوزوں سے متعلق امریکہ، مزید پڑھیں

طالبان

طالبان حکومت کی کابینہ میں اہم ترین شخصیت سمیت مزید 25 ارکان کا اضافہ

کابل(گلف آن لائن)امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق امیرِ طالبان مزید پڑھیں

امریکا

امریکاکااگلے ماہ عراق سے تمام لڑاکادستوں کو واپس بلانے کا اعلان

منامہ (گلف آن لائن)امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکافوجیوں کوواپس بلالیا جائے گا اوراس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ماہان ایئر

ایران کی دوسری بڑی فضائی کمپنی ماہان ایئر کے کمپیوٹر نظام پرنیاسائبرحملہ

تہران(گلف آن لائن)ایران کی دوسری بڑی فضائی کمپنی ماہان ایئرنے اطلاع دی ہے کہ اس کو ایک نئے سائبرحملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ماہان ایئرکے کمپیوٹرنظام کو ماضی میں بھی متعدد سائبرحملوں میں نشانہ بنایا جاچکاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ سے سوئس ہم منصب کی ملاقات،باہمی امور پر تبادلہ خیال

ریاض (گلف آن لائن )سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے الریاض میں سوئس نائب صدر، وفاقی کونسلر اور وزیر خارجہ ایگنازیوکاسیس نے ملاقات کی ہے۔ انھوں نے علاقائی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امورپرتبادلہ مزید پڑھیں

بنک آف اسرائیل

بنک آف اسرائیل کاشرح سود برقرار رکھنے کامتوقع فیصلہ،تجزیہ کاروں کا کٹوتی کا مطالبہ

تل ابیب(گلف آن لائن ) توقع کی جارہی ہے کہ بنک آف اسرائیل اس ہفتے قلیل مدتی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔اس کا اس طرح کا یہ مسلسل تیرھواں فیصلہ ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی

اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے تعلقات سیکورٹی اور معیشت تک محدود

تل ابیب(گلف آن لائن )اگرچہ فلسطینی اتھارٹی کے نزدیک فلسطینیوں کی زندگی بہتر بنانے اور ان کی معیشت مضبوط کرنے کے سلسلے میں اسرائیلی اقدامات نا کافی ہیں کیوں کہ یہ کسی سیاسی افق کے ساتھ مربوط نہیں جس سے” مزید پڑھیں

لبنان

لبنان، کشتی کے ذریعے 90 افراد کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بیروت (گلف آن لائن)لبنان میں فوج نے سمندر کے راستے 90 سے زیادہ افراد کو اسمگل کی جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ان افراد میں لبنانی شہریوں کے علاوہ شامی اور فلسطینی پناہ گزین شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

بڑا بھائی

عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر گوتم گمبھیر سدھو پر برس پڑے

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رہنما اور نامور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے مزید پڑھیں