فردوس اعوان

اپوزیشن ملک دشمن ایجنڈے پر گامزن ہے، منفی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم عقل کے اندھوں پر مشتمل مسترد شدہ لوگوں کا ٹولہ ہے-ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جلسے کی مزید پڑھیں

مریم نواز

اراکین اسمبلی کو باضابطہ کوئی ہدایت نہیں دی ، استعفوں کے انبار لگ گئے ، مریم نواز

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ اراکین اسمبلی کو ابھی باضابطہ استعفے جمع کرانے کیلئے نہیں کہا لیکن میرے پاس استعفوں کے انبار لگ گئے ہیں، ڈھائی سال تک مزید پڑھیں

احسن اقبال

آٹا اور چینی سکینڈل میں 4 سو ارب کی کرپشن پر کوئی نہیں بولتا، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ آٹا اور چینی سکینڈل میں 4 سو ارب روپے کی کرپشن سامنے آ چکی ہے اور کوئی نہیں بولتا،نیب نے جس طرح عمران نیازی مزید پڑھیں

کوروناوائرس

کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ، 2 ہزار 839کیس رپورٹ ہوئے.

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس مزید پڑھیں

نوین الحق

افغان کرکٹر نوین الحق کی محمد عامر کے ساتھ بد سلوکی، شاہد آفریدی نوین الحق پر برہم.

لنکا پریمیر لیگ کے میچ کینڈی ٹسکرز اور گیلے گلیڈی ایٹرز میں افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ بد سلوکی کی۔ جس پر شاہد آفریدی میچ کے اختتام پر نوین الحق پر برہم مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

حکومت نے لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی تو پھر اسلام آباد کا رخ کرینگے، رانا ثنا اللہ

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی تو پھر اسلام آباد کا رخ کرینگے، سلیکٹڈ گھبرا گیا ہے ،حکومت نے رکاوٹیں مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے مزید 54 افراد چل بسے ، 3113 نئے کیس رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے ،مزید 3100 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ مزید پڑھیں

اپوزیشن کی منزل ایک ہے نہ سوچ یکساں، جلسیوں کو عوام مسترد کر چکے،شبلی فراز

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کروناکی دوسری شدید لہر کے باوجود اپوزیشن تسلسل کےساتھ غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے،ان کی جلسیوں کو عوام مسترد کر رہے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

ملتان، پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل قلعہ کہنہ قاسم باغ جانے والے تمام راستے بند

ملتان(گلف آن لائن ) ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل قلعہ کہنہ قاسم باغ جانے والے راستوں اور اسٹیڈیم کے باہر کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں۔پی ڈی ایم نے30 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب حکومت نے شادی ہالوں کے اندر تقریبات پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت مزید پڑھیں