عروہ حسین

میں اور فرحان ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں، چاہے ہمارے بیچ کچھ بھی ہوا ہو،عروہ حسین

کراچی (گلف آن لائن)اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ میں اور فرحان ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں، چاہے ہمارے بیچ کچھ بھی ہوا ہو۔ایک انٹرویو میں عروہ حسین نے کہا کہ میں اور فرحان، ہم دونوں مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر کابھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ

لاہور(گلف آن لائن )نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے بھارتی پنجاب کیلئے فلمیں لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیشکش ہونے کے باوجود بالی ووڈ کے لئے فلمیں نہیں لکھوں گا اور میری واحد شرط ہمیں بھی اسی مزید پڑھیں

علیزے شاہ

چھ سال کی مداح نے فون کے وال پیپر پر میری تصویر لگائی ہوئی ہے ‘ علیزے شاہ

لاہور( گلف آن لائن )خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ”تقدیر ”کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر جتنا سکون تھا اتنا سکون کسی اور سیٹ پر نہیں دیکھا، ہم لوگ سیٹ پر پکوڑے بنارہے تھے وقفے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی کے شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے شاندار شوبز کیریئر پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔فیصل قریشی نے گزشتہ روز اپنی 49ویں سالگرہ منائی مزید پڑھیں

سونم کپور

سونم کپور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد دوبارہ کام کا آغاز کردیا

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بیٹے کی پیدائش کے 2 ماہ بعد کام کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔سونم کپور نے انسٹاگرام پر جم سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ ویڈیو مزید پڑھیں

فیروز خان

جو لوگ الزام تراشی کر رہے ہیں انکے خلاف قانونی چارہ کروں گا’ فیروز خان

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں بنایا،جو لوگ بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا ۔ فیروز خان کے مزید پڑھیں

اقرا عزیز

اقرا عزیز کا فیروز خان کے ساتھ منصوبے سے الگ ہونے کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)اداکارہ اقرا عزیز نے فیروز خان پر سابق اہلیہ علیزے سلطان پر تشدد کی خبریں سامنے آنے کے بعد خود کو اداکار کے ساتھ منصوبے سے الگ کرنے کا اعلان کردیا۔فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان مزید پڑھیں