چینی وزارت خارجہ 

چین عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی میں فعال طور پر حصہ لینے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ملک کے انسانی حقوق کے جائزے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو سزا نہیں دی جانی چاہیے،انتونیوگوتیرس

نیویارک(گلف آن لائن)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے امدادی ادارے اونروا کے لیے فنڈنگ جاری رکھنے کی درخواست کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ مختلف مزید پڑھیں

ایسپن بارتھ ایدے

اسرائیل کےغزہ پر حملوں کے بعد سے سلامتی کونسل فالج کا شکار ہے، ناروے

اوسلو(گلف آن لائن) ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے غزہ کی صورت حال زمین پر جہنم سے کم نہیں۔ اوسلو میں عرب ٹی وی کو انٹرویو میں ناروے کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

چین، سنکیانگ کے حوا لے سے چین کی بین الاقوامی حمایت میں ا ضا فہ

جنیوا (نمائندہ خصوصی)    جنیوا میں   اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں انسانی  حقوق کے جائزے کے چوتھے دور میں  چین کی جانب سے ملک میں  انسانی حقوق کی ترقی اور کامیابیوں کو متعارف کروایا گیا۔ 120 سے زائدممالک مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

دنیا فلسطین کے دو ریاستی حل سے اسرائیل کے انکار کی مخالفت کرے؛ اقوام متحدہ

جنیوا(گلف آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل سے انکار کرنے والوں کو مسترد کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

عا لمی  برادری کی جانب سے انسانی حقوق میں چین کی تاریخی کامیابیوں کی تعریف

جنیوا (نمائندہ خصوصی)  سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممالک کے انفرادی  جائزے  کا چوتھا دورمنعقد ہوا ۔ بدھ کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں مزید پڑھیں

جوزف بوریل

فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ مستردنہیں کرسکتے،جوزف بوریل

برسلز(گلف آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے حتمی دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف فوجی اقدامات سے امن قائم نہیں ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان اسرائیل اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ میں صرف 15 بیکریاں کام کررہی ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے بتایا ہے کہ غزہ میں صرف 15 بیکریاں کام کررہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ مزید پڑھیں

لانا نسیبہ

متحدہ عرب امارات کا امریکا سے غزہ جنگ بندی کی حمایت پر زور

نیویارک(گلف آن لائن)اقوامِ متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر لانا نسیبہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ واضح طور پر ایک کھلا زخم ہے، ہمیں اب انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

نکی ہیلی

ٹرمپ کو صدر کیوں نہیں بننا چاہیے، نکی ہیلی نے بتا دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی سیاستداں و سابق گورنر جنوبی کیرولائینا نکی ہیلی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کی امیدوار نکی ہیلی نے امریکی انتخابات سے قبل اپنی مہم کے مزید پڑھیں