نواز شریف

این اے 15: الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی عذرداری بحال کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نواز شریف کی این اے 15 پر عذرداری کی بحالی کی درخواست پر سماعت ممبر سندھ نثار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی این اے 15مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سماعت کے دور ان ممبر کمیشن نے وکیل درخواست گزار سے سوال کیا کہ اس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کے 10 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی سمبلی کے مزید 10 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردئیے ہیں۔ ان تمام اراکین کا تعلق مسلم لیگ (ن)سے ہے، نوٹیفکیشن کے تحت این اے 82 سرگودھا سے مختار احمد ملک، این اے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

عمران خان مجرم نہیں، صدر پاکستان رہائی کے احکامات جاری کریں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے، صدر پاکستان فی الفور عمران خان کو رہائی کے احکامات جاری کریں۔ الیکشن مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کیخلاف درخواست خارج

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کے خلاف درخواست خارج کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے (ن) لیگی رہنما مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں

بابر اعوان

دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے، بابراعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے۔ بابراعوان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ابھی تک آپریشنل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں