سعید غنی

پیپلزپارٹی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی، سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا سندھ سے صفایا ہوجائے گا، پیپلز پارٹی سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

تائیوان کی واپسی کے معاملے پر چینی  پیپلز لبریشن آرمی  ہمیشہ عمل کے ساتھ بات کرےگی، چینی وزارت دفاع 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیان نے  ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان کے علاقے کے انتخابات چین کا اندرونی معاملہ ہے۔چاہے تائیوان جزیرے میں صورتحال کتنی ہی تبدیل ہو جائے،  اس مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی

اسلام آباد،سکیورٹی خدشات کے سبب بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی 26 جنوری تک بند

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کو 26 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے کئی تعلیمی ادارے سکیورٹی کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

اپارٹمنٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملنا نظام کے منہ پر تھپڑ ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں شارعِ فیصل کے اپارٹمنٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ نظام کے منہ پر تھپڑ ہے۔ یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی، کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دئیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن پر فرائض کی انجام دہی میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرزسر جوڑ کر بیٹھیں مزید پڑھیں

سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے مزید پڑھیں

سکندر سلطان راجہ

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن مزید پڑھیں