قمر زمان کائرہ

آزاد کشمیر الیکشن،لطیف اکبر پر حملہ ہوا اور پیپلز پارٹی کے کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے،قمر زمان کائرہ

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحفظات کے باوجود دوسرے مرحلے میں حصہ لیا، تاہم پھر وہی روش اختیار کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر پر قاتلانہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، رانا ثناء

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن )کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آئندہ انتخابات میں عوام پھر تیر کا ساتھ اور شیر شکست دیں ، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عوام ایک بار پھر تیر کا ساتھ دیں گے، شیر کو شکست ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

عوامی حقوق، آئین کی بالادستی، قومی خودمختاری اور اسلامی تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا’ مولانا فضل الرحمن

قصور( نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک آزاد، خودمختار، اسلامی، جمہوری، خوشحال اور باوقار ریاست بنانا جمعیت علمائے اسلام کی جدوجہد کا بنیادی مقصد ہے،عوام کے آئینی، جمہوری، معاشی اور مزید پڑھیں

نیر بخاری

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ حکومت کو بجٹ سازی میں سپورٹ کیا،دونوں پارٹیوں کی سیاست اپنی اپنی ہے، نیئر بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئرحسین بخاری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ حکومت کو بجٹ سازی میں سپورٹ کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سیاست اپنی اپنی ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین مزید پڑھیں

راجہ شہباز خان

الیکشن کے متعلق میڈیا میں شکوک و شبہات پیدا کیے گئے، راجا شہباز خان

گلگت(نمائندہ خصو صی) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سوشل اور نیشنل میڈیا میں شکوک و شبہات پیدا کیے گئے۔ گلگت بلتستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا شہباز مزید پڑھیں

خرم دستگیر

پیپلز پارٹی سے صرف ایک نشست کم، گلگت بلتستان میں (ن) لیگ حکومت بنائیگی’ خرم دستگیر کا دعویٰ

لاہور( نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے دعوی کیا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان صرف ایک نشست کا فرق رہ گیا ہے، (ن) لیگ ایک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

قتل و غارت سے رائے، سوچ مسلط کرنے والوں کے مقاصد کچھ اور ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قتل و غارت سے اپنی رائے اور سوچ مسلط کرنے والوں کے مقاصد کچھ اور ہیں۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اس وقت جب انتخابات مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی، عوام نے ترقی ،جمہوریت کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا’ راجہ پرویز اشرف

لاہور (نمائندہ خصو صی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف،جنرل سیکرٹری حسن مرتضی،سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں