مریم نوازشریف

کینیڈا انتخابات: مریم نواز کی مارک کارنی کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی مریم نواز شریف کی لبرل پارٹی کینیڈاکے مارک کارنی کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ کاکینیڈا کوامریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کامتنازعہ بیان

واشنگٹن (انتخابات )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے انتخابات کے دن پر تبصرہ کرتے ہوئے کینیڈا کو اپنی آزادی ترک کرنے اور امریکہ میں شامل کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی اورمارک کارنی کو کینیڈاکا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” پر اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، جب حکمران اپنی مرضی کے فیصلے کرتے ہیں تو پورا نظام گر جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

نکولس مادورو

امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا

واشنگٹن(نمائندہ‌خصوصی)امریکا نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری پر انعام کو بڑھا کر 25ملین ڈالر کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے 2020میں اس حوالے سے 15ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

مارشل لاء نہیں جمہوری دور ہے ،بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کسی ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش نہیں ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے کسی ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش نہیں ،مارشل لا ء دور میں ایگزیکٹو آرڈر کی گنجائش ہوتی ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بلدیاتی ادارے فعال نہ ہونے سے عوام کومسائل حل کرانے میںمشکلات کا سامنا ہے’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (نمائندہ‌خصوصی ) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم نے عام انتخابات میں عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لانے کا جو منشور پیش کیا اس پر پیشرفت کر کے دکھائیں گے . بلدیاتی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاکستان کے کسی سیاسی رہنماء کو امریکہ نہیں سعودی عرب یا ترکیہ ریلیف دلاسکتے ہیں، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سیاسی رہنما کو امریکہ نہیں سعودی عرب یا ترکی ریلیف دلاسکتے ہیں۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خالد خورشید

اداروں کو دھمکانے کا کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید

گلگت (نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت مزید پڑھیں