لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کے خلاف اظہر صدیق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ دفاعی امور کمیٹی سینیٹر مشاہد حسین سید نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کی جانب سے الاٹ کئے گئے انتخابی نشانات تبدیل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے طلبی اور ریمارکس سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حکم نامے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن ٹھیک نہیں کرایا اس لیے ان کو انتخابی نشان نہیں مل سکا، پاکستان تحریک انصاف بطور پارٹی اپنی جگہ موجود ہے۔ہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر انتخابی نشان کی تبدیلی لازم ہو مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا انتخابی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمن نے پنجاب میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی نشان تیر میں رد و بدل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا جس میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں
سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون اور قاعدے کے مطابق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 24کروڑ لوگوں کے ملک کے اندر کوئی ایک فرد واحد تو آخری امید نہیں ہو سکتا مگر نواز شریف اس وقت سب سے بہتر امید ضرور ہو سکتے مزید پڑھیں